پبلک سیکٹر میں بڑا کوٹہ ،جرمنی نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دئیے
برلن (این این آئی )جرمن دارالحکومت برلن وہ پہلا وفاقی صوبہ ہے جس نے تارکین وطن کے لیے پبلک سیکٹر میں ملازمتوں کے کوٹے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایک مسودہ قانون کے مطابق اس شہری ریاست میں 35 فیصد سرکاری ملازمتوں پر تارکین وطن بھرتی کیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہری ریاست کی حکومت علاقائی… Continue 23reading پبلک سیکٹر میں بڑا کوٹہ ،جرمنی نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دئیے