اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی بھی شامت آ گئی، سنگین الزامات پر ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی بھی شامت آ گئی، سنگین الزامات پر ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی رپورٹ میں 4 ہزار سے زائد سرکاری افسران و ملازمین سنگین الزامات میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے سنگین الزامات کا سامنا کرنیوالے افسران اور ملازمین کیخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے 43 محکموں کے سیکریٹریز کو ڈیڑھ ماہ کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی بھی شامت آ گئی، سنگین الزامات پر ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا بھی اقامہ نکل آیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا بھی اقامہ نکل آیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے میڈیا آفس اسلام آباد میں ہفتہ کے روز پلواشہ خان، نذیر ڈھوکی اور کیپٹن واصف کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی عمر ایوب خان کی جانب سے جمعہ کے روز سینیٹ میں کی گئی تقریر کی مذمت… Continue 23reading وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا بھی اقامہ نکل آیا

حکومت نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

حکومت نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے چئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔ نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ… Continue 23reading حکومت نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا

بے شک ہم خود مر جائیں، ہم نے تھانہ جلا دینا ہے، منہ زور وکلاء کی دیدہ دلیری، تھانے میں کھڑے ہو کر دھمکیاں

datetime 16  جنوری‬‮  2021

بے شک ہم خود مر جائیں، ہم نے تھانہ جلا دینا ہے، منہ زور وکلاء کی دیدہ دلیری، تھانے میں کھڑے ہو کر دھمکیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے ایک تھانے میں وکلاء کی بدمعاشی، اس موقع پر ایک وکیل رہنما نے کہا کہ ایس ایچ او صاحب صبح تک ایسی تیسی ہو جانی ہے، ہم نے سارا تھانہ جلا دینا ہے، وکیل رہنما نے کہا کہ یہ بات میں آپ کو بتا دوں کہ بے شک… Continue 23reading بے شک ہم خود مر جائیں، ہم نے تھانہ جلا دینا ہے، منہ زور وکلاء کی دیدہ دلیری، تھانے میں کھڑے ہو کر دھمکیاں

پاکستان میں خود کش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں خود کش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا

کوئٹہ(آن لائن) افغانستان کے صوبہ کنٹر میں زور دار دھماکے میں کالعدم جماعت الااحرار کے 2 کمانڈر ہلاک ایک شدید زخمی ہوئے پاکستان میں خود کش دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ مانے جاتے ہیں اور اہم سرکاری عمارتوں پر حملوں کے علاوہ سینکڑوں پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ بھی کی ہے تفصیلات کے… Continue 23reading پاکستان میں خود کش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا

فوڈ سیفٹی ٹیمیں دوران کارروائی باڈی کیمرے  پہنیں گی، خریداری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

فوڈ سیفٹی ٹیمیں دوران کارروائی باڈی کیمرے  پہنیں گی، خریداری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

مکوآنہ/ جڑانوالہ  (این این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیمیں دوران کارروائی باڈی کیمرے پہنیں گی۔وزیر اعلیٰ  پنجاب سردار عثمان بزدار نے باڈی کیم پراجیکٹ کی منظوری دے دی،کیمروں کی خریداری کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کر دیا گیا، چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ کا کہنا ہے… Continue 23reading فوڈ سیفٹی ٹیمیں دوران کارروائی باڈی کیمرے  پہنیں گی، خریداری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

نیپالی کوہ پیما کے ٹو کی انتہائی بلندی کے قریب پہنچ گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2021

نیپالی کوہ پیما کے ٹو کی انتہائی بلندی کے قریب پہنچ گئے

کھٹمنڈو (آن لائن)دنیا کی دوسری بلند چوٹی ‘کے 2’ کو موسم سرما میں سر کرنے کیلئے کوہ پیماؤں کی ٹیم کا فاصلہ صرف 211 میٹر باقی رہ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمپ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپالی کوہ پیما کے ٹو کی انتہائی بلندی کے قریب پہنچ گئے، 10 رکنی نیپالی… Continue 23reading نیپالی کوہ پیما کے ٹو کی انتہائی بلندی کے قریب پہنچ گئے

ٹورازم انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے نیا سافٹ ویئر متعارف

datetime 16  جنوری‬‮  2021

ٹورازم انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے نیا سافٹ ویئر متعارف

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں ٹورازم انڈسٹری کو فروغ دینے کے لئے ایک نیا سافٹ ویئر لانچ کیا ہے۔ جس کی مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں پنجاب پولیس پر عائد کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس لاہور سمیت پورے پنجاب میں سیاحت کے لئے آنے والے ملکی… Continue 23reading ٹورازم انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے نیا سافٹ ویئر متعارف

میرے والد نے آخری دن تک فوج کی خدمت کی ،خود کشی کرنیوالے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی بیٹی نے آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

میرے والد نے آخری دن تک فوج کی خدمت کی ،خود کشی کرنیوالے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی بیٹی نے آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف میری جدوجہد جاری رہے گی ،نیب سے متاثرہ افراد سے ملنے کیلئے پورے پاکستان جائوں گا ، میری تحریک استحقاق آج بھی موجود ہے، اگر کوئی سمجھتا ہے تحریک استحقاق واپس ہوگا تو یہ غلط فہمی ہوگی۔ہفتہ کے روز… Continue 23reading میرے والد نے آخری دن تک فوج کی خدمت کی ،خود کشی کرنیوالے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی بیٹی نے آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کردیا