پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ کیوں ناکام ہوا؟ حامد میر کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر اب سے پہلے جتنے بھی جلسے ہوئے ہیں وہ دسمبر کی اتنی سخت سردی میں نہیں ہوئے ، بینظیر بھٹو کا جو بہت بڑا جلسہ تھا وہ اپریل کا مہینہ تھا۔… Continue 23reading پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ کیوں ناکام ہوا؟ حامد میر کا حیران کن دعویٰ