جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرڈیجیٹل ٹوکن سسٹم متعارف

datetime 16  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سی کیٹیگری والے ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرڈیجیٹل ٹوکن سسٹم متعارف کروادی ۔ جار ی اعلامیہ کے مطابق ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم سے سی کیٹیگری ممالک سے آنے والے مسافروں کا کورونا  ٹیسٹ  کے عمل میں آسانی  اور سہولت میسر ہوگی ۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے

مطابق سی کیٹیگری والے ممالک سے روزانہ ایک ہزار سے زائد مسافر اسلام آباد آرہے ہیں ،ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم سے پہلے مسافروں کو ایٹو لاؤنج میں ٹیسٹ کے لیے بھیجا جاتا تھا ۔ ایو ی ایشن ڈویژن کے مطابق مسافروں کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب کیا گیا ہے ۔ سی اے اے کے مطابق سی کیٹیگری والے ممالک میں برطانیہ،  ساؤتھ افریقہ،  برازیل،  پرتگال اور ہالینڈ شامل ہیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…