حسین حقانی اور انکی اہلیہ کو پاکستان لانے کےلئے کیس کھل گیا
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار سابق سفیر حسین حقانی اور انکی اہلیہ فرح ناز اصفہانی کو پاکستان لانے کے لئے دائر درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے قابل سماعت قرار دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے سماعت کرتے ہوئے ہائیکورٹ آفس… Continue 23reading حسین حقانی اور انکی اہلیہ کو پاکستان لانے کےلئے کیس کھل گیا