منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

موجودہ حکمران کر پشن اور لوٹ مار کے نئے طر یقوں کے’’ آئن سٹائن‘‘ہیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

موجودہ حکمران کر پشن اور لوٹ مار کے نئے طر یقوں کے’’ آئن سٹائن‘‘ہیں

لاہور(نیوزڈیسک)تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے موجودہ حکمرانوں کو کر پشن اورلوٹ مار کے نئے طر یقوں کا ’’ آئن سٹائن‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی پالیساں ’’اپنے ‘‘لیے ہیں انکو عوام سے کوئی سروکار نہیں ‘موجودہ حکمرانوں نے غر یبوں کا خون نچوڑنے کے سواکوئی کام نہیں… Continue 23reading موجودہ حکمران کر پشن اور لوٹ مار کے نئے طر یقوں کے’’ آئن سٹائن‘‘ہیں

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے پارٹی اکاؤنٹس اور فنڈز کی تفصیلات طلب کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر کیس میں بینچ کی تبدیلی پر معاملہ چیف جسٹس ہائی کورٹ محمد انور خان کانسی کو بھیج دیا ہے ۔ گزشتہ روز جسٹس نور الحق قریشی اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد، لاہور(نیو زڈیسک)پنجاب حکومت نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ کی مبینہ ہلاکت کے بعد دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر صوبے میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے اہم مقامات پر سکیورٹی بھی بڑھا دی… Continue 23reading ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

جنید جمشید کے والد انتقال کر گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

جنید جمشید کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مذہبی سکالرجنیدجمشید کے والدانتقال کرگئے ۔جنیدجمشیدنے اپنے والد کی وفات کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکی ۔جنیدجمشید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ان کے والد وفات کرگئے ہیں اورعوام سے اپیل کی کہ ان کے والد کے لئے دعائے مغفر ت کریں ۔

سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات شہر اور گردو نواح میں4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بار پھر سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں اور دفاتر… Continue 23reading سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

datetime 26  جنوری‬‮  2016

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کے میدانی علاقے بدستور شدید اور گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ پہاڑی مقامات پر کڑاکے کی سردی ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی بارہ ڈگری پر جما ہوا ہے۔ بالائی علاقوں میں کل سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جمعرات اور جمعہ کو میدانی علاقوں میں… Continue 23reading بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)اراکین اسمبلی کے ہاسٹل اور اسمبلی سیکرٹریٹ میں44لاکھ سے زائد مالیت سے نئی ایل ای ڈیز لگا دی گئیں۔بتایا گیاہے کہ اراکین اسمبلی نے ہاسٹل اور سیکرٹریٹ میں نئی ایل ای ڈیز لگانے کی خواہش ظاہر کی تھی جس کے بعد ایم پی اے ہاسٹل پیپلز ہاﺅس،قائد حزب اختلاف اور وزراءکے دفاتر کےلئے 106ایل ای… Continue 23reading پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

datetime 26  جنوری‬‮  2016

این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے این اے 122میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرا ر دے کر خارج کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 122سے کامیاب مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق کیخلاف تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے درخواست دائر کی تھی… Continue 23reading این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

راولپنڈی(نیو زڈیسک)معروف ماڈل ایان علی ایک بار پھر مایوس ہو کر لوٹ گئیں،کرنسی سمگلنگ کیس کی مزید سماعت18 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ،کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کی ،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ منی لانڈرنگ… Continue 23reading کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی