منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ‘ نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2016

لاہور ‘ نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں انارکلی پولیس نے نوسرباز خواتین کا ایک گروہ گرفتار کر کے مسروقہ رکشے برآمد کر لئے۔پولیس کے مطابق 12وارداتوں میں مطلوب 3 خواتین ریما،حاجراں اور پروین کو ڈرائیور بشیر سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ گروہ رکشہ ڈرائیوروں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرتا اور پھر رکشہ… Continue 23reading لاہور ‘ نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

نا قص انتظامات ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل

datetime 27  جنوری‬‮  2016

نا قص انتظامات ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سیکورٹی کے نا قص انتظامات پر سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل کر دیئے گئے۔گوجرانوالہ میں پوسٹ گریجویٹ کالج فار کامرس اور گورنمنٹ کالج فقیر محمد پیپلز کالونی کو سیل کردیا گیا۔سرگوھا میں سرگودھامیڈیکل کالج اور گورنمنٹ زرعی کا لج سیل کر دیئے گئے۔پنجاب سمیت خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سیکورٹی… Continue 23reading نا قص انتظامات ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میں 4 کالج سیل

پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکے نواحی علاقہ خزانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار کو طبی امداد کےلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ خزانہ بائی پاس کے قریب ہوا۔ منظور شاہ نامی پولیس اہلکار پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں اہلکار ذخمی ہوگیا۔ زخمی… Continue 23reading پشاور کے علاقے خزانہ میں فائرنگ ، پولیس اہلکارزخمی

پشاور‘ محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں آتشزدگی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاور‘ محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں آتشزدگی

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی ،جس نے کئی دکانیں لپیٹ میں لے لیا ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔پشاور کے محلہ جھنگی میں واقع پرنٹنگ پریس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی ہے، فایئر بریگیڈ کی گاڑیاں1 گھنٹے سے… Continue 23reading پشاور‘ محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں آتشزدگی

چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا

لاہور/سیالکوٹ/رحیم یار خان/گوجرانوالہ( نیوزڈیسک)چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا،پنجاب حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروںمیں تعطیلات بارے را ت گئے کئے گئے فیصلہ کا علم نہ ہونے کیوجہ سے بچوں کی اکثریت معمول کے مطابق سکولوں میں پہنچ گئی ،طلبہ شدید سردی میں ایک ہفتے کی… Continue 23reading چھٹی ہے ! نہیں ہے !ایک ہفتے کی چھٹیوں کا معاملہ نیا رُخ اختیا رکرگیا

ایک اورنئی سیاسی جماعت کی قومی سیاست میں انٹری،رابطے شروع

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ایک اورنئی سیاسی جماعت کی قومی سیاست میں انٹری،رابطے شروع

لاہور( نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان فریڈم موومنٹ کو رجسٹرڈ کرلیا۔صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں پارٹی کے جنرل سیکٹری سید نبیل ہاشمی نے بتایااور پارٹی کے منشور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان فریڈم موومنٹ نئے چہروں پر مشتمل ایک ایسی سیاسی پارٹی ہے جس کی سمت ایک… Continue 23reading ایک اورنئی سیاسی جماعت کی قومی سیاست میں انٹری،رابطے شروع

پشاورہائیکورٹ‘ شرانگیز مواد کی تقسیم ،ملزمان کی ضمانت مسترد

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاورہائیکورٹ‘ شرانگیز مواد کی تقسیم ،ملزمان کی ضمانت مسترد

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے شر انگیز مواد کی تقسیم پر گرفتار کیے گئے 3ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔پشاور ہائی کورٹ میں شر انگیز مواد کی تقسیم پر گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کی درخواست کو… Continue 23reading پشاورہائیکورٹ‘ شرانگیز مواد کی تقسیم ،ملزمان کی ضمانت مسترد

لاہور‘ کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2016

لاہور‘ کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)علامہ اقبال ائر پورٹ پرمحکمہ تحفظ جنگلی حیات اور کسٹمز حکام نے کارروائی کرکے40 کبوتر برآمد کرلیے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سے آنیوالی پرواز سے 40 کبوتر برآمدکرلیے گئے ہیں۔ وائلڈ لائف حکام نے کبوتر اسمگلنگ پر سیالکوٹ کے شہری کو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کبوتروں کی امپورٹ کا لائسنس… Continue 23reading لاہور‘ کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک سیکرٹری خارجہ مذاکرات سے متعلق رابطے میں ہیں اور فروری کے دوسرے ہفتے میں سیکرٹری خارجہ مذاکرات متوقع ہیں جب کہ مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔پاک بھارت سیکرٹری… Continue 23reading پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان