تربت, ایف سی کا آپریشن ، تین دہشتگرد ہلاک ، دو گرفتار
تربت(نیوز ڈیسک ) تربت میں ایف سی اور حساس ادارے کا سرچ آپریشن ، 3 دہشت گرد ہلاک ، 2 زخمی حالت میں گرفتار ، اسلحہ برآمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر تربت کے نواحی علاقے ساحلو میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن کیا۔… Continue 23reading تربت, ایف سی کا آپریشن ، تین دہشتگرد ہلاک ، دو گرفتار