منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کوئٹہ: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس آج کوئٹہ میں شروع ہورہا ہے ،اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 19 واں اجلاس دو روز تک جاری رہے گا۔ ایرانی وفد کوئٹہ پہنچ چکا ہے۔ اجلاس… Continue 23reading کوئٹہ: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اورنج لائن منصوبہ،عالمی ادارے یونیسیف نے بھی اعتراض اٹھا دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اورنج لائن منصوبہ،عالمی ادارے یونیسیف نے بھی اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 182 ارب روپے کی لاگت سے شروع کئے جانے والے اورنج ٹرین منصوبے پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے بھی اعتراض اٹھا دیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ادارے کی طرف سے پنجاب حکومت سے کہا گیا ہے کہ اتنی بڑی… Continue 23reading اورنج لائن منصوبہ،عالمی ادارے یونیسیف نے بھی اعتراض اٹھا دیا

محکمہ آبپاشی سندھ میں کرپشن ،تحقیقات نیب سے کرانے کا حکم

datetime 27  جنوری‬‮  2016

محکمہ آبپاشی سندھ میں کرپشن ،تحقیقات نیب سے کرانے کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سال 2014 اور 2015 کے دوران ضلع خیر پور کے محکمہ آبپاشی کے تمام ٹھیکوں کی نیب سے تحقیقات کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی زیر صدارت بنچ نے فیصلے میں کہا ہے کہ محکمہ آب پاشی خیر پور میں افسران نے من پسند… Continue 23reading محکمہ آبپاشی سندھ میں کرپشن ،تحقیقات نیب سے کرانے کا حکم

کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں ، 6 ملزمان گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2016

کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں ، 6 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں سمیت 6 ملزمان گرفتار جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔صدر پریڈی کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت… Continue 23reading کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں ، 6 ملزمان گرفتار

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کیلئے ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم منظور

datetime 27  جنوری‬‮  2016

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کیلئے ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم منظور

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے شہریوں کے لئے خوشخبری چھک چھک کرتے آہی گئی ، بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم کی منظوری دے دی ،2 ارب روپے کی کی لاگت آئے گی ، سپیزنڈ سے کچلاک تک 25کلومیٹر ٹریک پر چلایاجائےگا، منصوبہ دوسرے شہروں کے لیے مثال بن سکتا ہے۔کوئٹہ میں ماس ٹرانزٹ… Continue 23reading بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کیلئے ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم منظور

اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

ہیوسٹن (نیوز ڈیسک)ملک کے ممتاز اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ آج کل مغرب میں اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردوں نے مسخ کردیا ہے۔ہیوسٹن میں ریڈیو ہم ایف ایم 106اعشاریہ1پر ریحان صدیقی کے محمودہ سلطانہ ٹرسٹ کی فنڈریزنگ کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں عامر لیاقت کا کہناتھا کہ امریکی مسلمانوں کو… Continue 23reading اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

پشاور‘اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پشاور‘اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کارروائی کے دوران ایک اغواءکار کو گرفتارکرلیاہے۔ اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کارروائی پشاورکے علاقہ ڈبگری گارڈن میں کی گئی۔ اس دوران آستانہ خان نامی اغواءکار کو گرفتارکیاگیا۔ جس پر الزام ہے کہ اس نے 2010ءمیں مقامی شخص قذافی کو اغواءکیا تھا۔ ملزم کا تعلق ایک منظم اغواءکار… Continue 23reading پشاور‘اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وادی کوئٹہ اور گردونوح میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود ہے جبکہ سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔دوسری جانب شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردو نوا ح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہونے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں کمی ہوگئی… Continue 23reading کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

کراچی‘ویندر مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش لواحقین نے وصولی کرلی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ویندر مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش لواحقین نے وصولی کرلی

کراچی(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں ویندر کے قریب فرنٹیئر کور سے مبینہ مقابلے میں ہلاک ایک ملزم مہندر خان کی لاش آج صبح لواحقین نے وصول کرلی ہے۔ دیگر 3 لاشیں کراچی کے سرد خانے میں لواحقین کی منتظر ہیں۔فرنٹیئر کور ترجمان کے مطابق کالعدم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان گذشتہ روز ویندر… Continue 23reading کراچی‘ویندر مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش لواحقین نے وصولی کرلی