پاکستان ایئر ویز کی تشکیل ، پیپلز پارٹی نے اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ایئر ویز کی تشکیل پر پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں وجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ۔ پاکستان ایئر ویز کے نام سے نئی ایئر لائن کی تشکیل پر پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا یہ اقدام قابل مذمت ہے کیونکہ عوام… Continue 23reading پاکستان ایئر ویز کی تشکیل ، پیپلز پارٹی نے اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا