پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی میاں عامر سے تعزیت
کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے انچارج سینیٹر سعید غنی و اراکین حبیب الدین جنیدی، لطیف مغل ،ذوالفقار قائم خانی اور منظور عباس نے چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کے والد میاں ظہور الحق کی وفات پر اپنے گہرے دکھ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی میاں عامر سے تعزیت