اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

آبنائے ہرمز میں پاک ایران مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (نیوزڈیسک) ایران اور پاکستان کے درمیان خلیج فارس کے پانیوں میں مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حبیب اﷲ سایاری نے بتایا کہ گزشتہ چار سال سے ایران یک جنوبی بندرگائی شہر بندر عباس میں کھڑے پاکستانی جنگی بحری جہاز فلوٹیلا کے تعاون سے آبنائے ہرمز میں بحری مشقوں کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مشترکہ مشقیں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کو مضبوط کریں گی اور ایک دوسرے کی بحری صلاحیتوں سے آگاہی کا موقع بھی فراہم کریں گی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…