منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

نجی سکول ہوشیار، پنجاب حکومت ایکشن میں آنے والی ہے

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

لاہور ( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی چور بازاری کا حل ڈھونڈتے ہوئے 13سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں 13سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سینٹر آف ایکسیلینس لاہورکے سرکاری اسکولوں میں قائم کئے جائیں گے، سرکاری اسکولوں میں قائم ان سینٹر آف ایکسیلینس اور نجی تعلیمی اداروں کے معیار میں کوئی فرق نہیں ہوگا اور ان مراکز میں فیسیں بھی سرکاری اسکول کے مساوی ہوں گی۔پنجاب حکومت کی جانب سے یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ سینٹر آف ایکسیلینس میں مختلف مضامین کے ماہر، ماہرین نفسیات ، لائبریریاں اور جدید ٹیکنالوجی کی سہولیات میسر کی جائیں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…