حج کے بعد دوسرے بڑے اسلامی اجتماع پر پابندی لگ گئی
لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ رائے ونڈ تبلیغی اجتماع حج کے بعد دنیا کا سب سے بڑا مسلمانوں کا اجتماع ہے اس جماعت کی تعلیمی اداروں میں پابندی کو کوئی نہیں مانتا، امریکہ، روس، ہندوستان سمیت کسی ملک نے تبلیغی جماعتوں… Continue 23reading حج کے بعد دوسرے بڑے اسلامی اجتماع پر پابندی لگ گئی