بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کراچی‘منظور کالونی میں گیس لیک،میاں بیوی جھلس کر زخمی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

کراچی‘منظور کالونی میں گیس لیک،میاں بیوی جھلس کر زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے منظور کالونی میں گیس لیکج کے باعث میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق منظور کالونی کے علاقے اعظم بستی میں گھر میں گیس لیکج کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث میاں بیوی اسماعیل اور مہرین زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال… Continue 23reading کراچی‘منظور کالونی میں گیس لیک،میاں بیوی جھلس کر زخمی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گودام پر چھاپہ ،نان فوڈ کلر استعمال کرنے پر گودام کو سیل

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گودام پر چھاپہ ،نان فوڈ کلر استعمال کرنے پر گودام کو سیل

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی راوی ٹاؤن نے اکبری منڈی کے ایک گودام میں چھاپہ مار کر نان فوڈ کلر استعمال کرنے پر گودام کو سیل کردیا ہے۔ چھاپہ مار ٹیم کے مطابق سیل کیا گیا گودام میں کیچ اپ چپس کے نام پ برنیڈ تیار کیا جاتا تھا جس میں سرخ رنگ فوڈ کلر… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گودام پر چھاپہ ،نان فوڈ کلر استعمال کرنے پر گودام کو سیل

لاہور‘سکیورٹی انتظامات کیلئے 3یونیورسٹیاں 31 جنوری تک بند

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لاہور‘سکیورٹی انتظامات کیلئے 3یونیورسٹیاں 31 جنوری تک بند

لاہور(نیوز ڈیسک)سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے لاہور کی 3 یونیورسٹیاں 31 جنوری تک بند کردی گئیں،قصور میں بھی 13 تعلیمی ادارےسیل جبکہ ملتان کی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2روز کیلئے بند کرکے ہاسٹل خالی کرالئے گئے ،پولیس نے سرچ آپریشن بھی کیا۔سکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے لاہور کی3 یونیورسٹیوں کو 31 جنوری تک بند کردیا… Continue 23reading لاہور‘سکیورٹی انتظامات کیلئے 3یونیورسٹیاں 31 جنوری تک بند

میانوالی ‘ دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

میانوالی ‘ دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

میانوالی (نیوز ڈیسک)میانوالی میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی،مجرم ممریز نے2005ءمیں رشتے کے تنازع پر باپ اور اس کے بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔میانوالی جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں موجود دہرے قتل کے مجرم ممریز کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔جیل حکام کےمطابق مجرم… Continue 23reading میانوالی ‘ دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

تھر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت پر این سی ایچ آر نے رپورٹ طلب کرلی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

تھر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت پر این سی ایچ آر نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں 100 سے زائد نومولود بچوں کی ہلاکت پر نیشنل کمیشن فار یومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے سندھ کے چیف سیکریٹری سے 3 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔کمیشن نے تھر میں بچوں کی بڑھتی ہوئی اموات پر خدشات کا اظہار کیا، یہ… Continue 23reading تھر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت پر این سی ایچ آر نے رپورٹ طلب کرلی

پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاﺅٹ کیا ہے؟ سپین کے سفیر اصل بات زبان پر لے آئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاﺅٹ کیا ہے؟ سپین کے سفیر اصل بات زبان پر لے آئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاﺅٹ کیا ہے؟ سپین کے سفیر کارلوس موریلز اصل بات زبان پر لے آئے ، کہتے ہیں بیرونی دنیا میں پاکستان کے بارے میں پایا جانے وال تاثر اس کی معیشت کی ترقی کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے… Continue 23reading پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاﺅٹ کیا ہے؟ سپین کے سفیر اصل بات زبان پر لے آئے

کوئٹہ ا ور گوادر کو ‘محفوظ شہر’ بنانے کے لیے سیکیورٹی کا جامع منصوبہ تشکیل دے دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ ا ور گوادر کو ‘محفوظ شہر’ بنانے کے لیے سیکیورٹی کا جامع منصوبہ تشکیل دے دیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ساحلی شہر گوادر کو ‘محفوظ شہر’ بنانے کے لیے سیکیورٹی کا جامع منصوبہ تشکیل دے دیا گیا۔مذکورہ منصوبے کا تخمینہ 10 ارب روپے لگایا گیا ہے اور اس مں صوبے پر عمل درآمد کے لیے صوبائی حکومت پہلے ہی سے 3 ارب روپے کی منظوری دے چکی ہے۔خیال… Continue 23reading کوئٹہ ا ور گوادر کو ‘محفوظ شہر’ بنانے کے لیے سیکیورٹی کا جامع منصوبہ تشکیل دے دیا گیا

ریحام خان کو ایک اور پرپوزل

datetime 28  جنوری‬‮  2016

ریحام خان کو ایک اور پرپوزل

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)عمران خان اور ریحام خان میں طلاق ہوئے کئی دن گزر چکے ہیں لیکن ابھی بھی دونوں موضوع گفتگو ہیں۔عمران خان کی انگوٹھی کا قصہ ہو یا دوسری طرف ریحام خان کو آئے روز پروپوزل،دونوں ہی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی نیو میں آن ائیر ایک پروگرام میں شرکائ اور… Continue 23reading ریحام خان کو ایک اور پرپوزل

این اے 122 ،بڑا ثبوت،اہم سوال،”کپتان“سڑکوں پر نکلنے کو پھر تیار

datetime 28  جنوری‬‮  2016

این اے 122 ،بڑا ثبوت،اہم سوال،”کپتان“سڑکوں پر نکلنے کو پھر تیار

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تین حلقوں میں دھاندلی ثابت ہوگئی ہے،حکومت انصاف کی راہ میں رکاوٹ بنی تو پھر سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہو گا ،دھاندلی میں ملوث افراد کیخلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی، اگر خاموشی سے بیٹھ… Continue 23reading این اے 122 ،بڑا ثبوت،اہم سوال،”کپتان“سڑکوں پر نکلنے کو پھر تیار