پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکمراں جماعت نے عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |
UAE - Dubai - Nov 11 - 2010: Imran Khan pose for aportrait at Celebration of Entrepreneurship conference at Madinat Jumeriah conference centre. ( Jaime Puebla - The National Newspaper )

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ان کی مبینہ آف شور کمپنیوں اور مالی بے ضابطگیوں پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیاہے۔یاد رہے کہ قبل ازیں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی پر آف شور کمپنی بنانے اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کو زکوٰکی مد میں ملنے والی امداد ملک سے باہر بھجوانے کے الزامات عائد کیے تھے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کی آف شور کمپنیوں اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…