اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

بلا ول بھٹو نے قا ئم علی شاہ پر بجلیا ں گرا د یں قیا دت با رے فیصلہ کر لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) دس سال تک پیپلزپارٹی سندھ کے صدر رہنے والے قائم علی شاہ کی جگہ نئی قیادت لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،جب کہ سندھ میں تنظیم نو کے حوالے سے پی پی کی بھرپور سرگرمیاں جاری ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوان قیادت کو سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا، جیالوں کی تیسری نسل پیپلز پارٹی کی قیادت کا بوجھ سنبھالے گی۔
بلاول بھٹو زردای کے فیصلے کے مطابق سندھ سمیت ملک بھر میں تنظیم نو کیلئے مہم شروع کردی گئی ہے، دس سال تک پیپلزپارٹی سندھ کے صدر رہنے والے قائم علی شاہ کی قیادت کے دن بھی اب پورے ہونے کو ہیں۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے قیام کو نصف صدی ہوگئی،جس کے بعد پچاس برس کی پارٹی میں نئی نسل کے جیالے تین ماہ میں آگے لائے جائیں گے۔ سیاسی حلقوں میں بلاول بھٹو کا یہ فیصلہ بڑا فیصلہ قرار دیا جارہا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…