حکومت نے پاکستان ایئرویز کو جہازوں کی خریدوفروخت کا اختیار سونپ دیا
کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن کی بحالی کا وعدہ ہوا میں اڑادیا گیا۔ حکومت نے پاکستان ایئرویز لمیٹڈ کو ایئرٹرانسپورٹ ، کارگو، جہازوں کی خریدو فروخت اور بین الاقوامی معاہدے کرنے کا اختیار دے دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرویز کے کل 1000 شیئرز ہیں۔ پاکستان ایئرویز میں حکومت پاکستان کے 997 شیئرز ہیں۔وفاقی حکومت نے یہ شیئرز… Continue 23reading حکومت نے پاکستان ایئرویز کو جہازوں کی خریدوفروخت کا اختیار سونپ دیا