منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پہاڑی علاقوں میں برف باری کاباعث سردی کی شدت بڑھ گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پہاڑی علاقوں میں برف باری کاباعث سردی کی شدت بڑھ گئی

مظفر آباد /گلگت /کوئٹہ/پشاور /لاہور /اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان اوربلوچستان سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کاباعث سردی کی شدت بڑھ گئی ٗ سکردو میں درجہ حرارت منفی 11ریکارڈ کیا گیا ٗ برفباری کے بعد ملک بھرسے سیاحوں نے ایک مرتبہ پھرمری کالام، مالم جبہ اور میاندم کا رخ کرلیا ٗبالائی… Continue 23reading پہاڑی علاقوں میں برف باری کاباعث سردی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان مشرق وسطی میں دشمنی کاخاتمہ اور ہم آہنگی کا فروغ چاہتا ہے: ملیحہ لودھی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پاکستان مشرق وسطی میں دشمنی کاخاتمہ اور ہم آہنگی کا فروغ چاہتا ہے: ملیحہ لودھی

نیو یارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطی میں دشمنی کاخاتمہ اور ہم آہنگی کافروغ چاہتاہے، خطے کے ملکوں میں کشیدگی کے نتائج تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل کے مباحثے میں اظہارخیال۔ انہوں نے… Continue 23reading پاکستان مشرق وسطی میں دشمنی کاخاتمہ اور ہم آہنگی کا فروغ چاہتا ہے: ملیحہ لودھی

قومی ایئر لائن کی نجکاری کےخلاف ملازمین کا احتجاج آج بھی جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2016

قومی ایئر لائن کی نجکاری کےخلاف ملازمین کا احتجاج آج بھی جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر دفاتر میں کام بتدریج معطل کردیا گیا ہوا ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں دو فروری سے فضائی آپریشن بھی معطل کرنے کی دھمکی… Continue 23reading قومی ایئر لائن کی نجکاری کےخلاف ملازمین کا احتجاج آج بھی جاری

زیورات نقلی دینے پر باراتیوں کو دلہن کے بغیر ہی لوٹنا پڑگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

زیورات نقلی دینے پر باراتیوں کو دلہن کے بغیر ہی لوٹنا پڑگیا

وہاڑی (نیوز ڈیسک) نقلی زیورات دینے پر دولہا دلہن کے عزیزوں میں جھگڑا، باراتیوں کی ٹھکائی، بارات خالی ہاتھ ہی لوٹ گئی، دلہن کو خالہ زاد کے ساتھ بیاہ دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق چک 62/WB میں گزشتہ روز حق نواز گوئین کے گھر کبیر والا سے بارات آئی، پہلے دولہن والوں کی طرف سے… Continue 23reading زیورات نقلی دینے پر باراتیوں کو دلہن کے بغیر ہی لوٹنا پڑگیا

تھرپارکر ٗ غذائی قلت کے باعث 5 مزید بچے دم توڑ گئے،اموات کی تعداد 111ہو گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

تھرپارکر ٗ غذائی قلت کے باعث 5 مزید بچے دم توڑ گئے،اموات کی تعداد 111ہو گئی

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)غذائی قلت کے باعث 5 مزید بچے دم توڑ گئے،اموات کی تعداد 111ہو گئی ۔اطلاعات کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے باعث مزید تین بچے چل بسے ٗڈائریا اور غذائی قلت کے باعث چوبیس گھنٹوں میں اموات کی تعداد پانچ ہوگئی بچوں کی مسلسل اموات میں اضافے کے… Continue 23reading تھرپارکر ٗ غذائی قلت کے باعث 5 مزید بچے دم توڑ گئے،اموات کی تعداد 111ہو گئی

وفاقی وزیر سے ”قرض اتارو ملک سنوارو“اسکیم پر سوال صحافی کو مہنگا پڑ گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

وفاقی وزیر سے ”قرض اتارو ملک سنوارو“اسکیم پر سوال صحافی کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پرویز رشید سرکاری ادارے کے صحافی کے قرض اتارو ملک سنوارو اسکیم سے متعلق سوال پر برہم ہو گئے، پوچھا کہ آپ کو اے پی پی میں کس نے رکھ لیاافسوس کہ آپ جیسے لاعلم لوگوں کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ نواز شریف قرض اتارو ملک سنوارو اسکیم سے… Continue 23reading وفاقی وزیر سے ”قرض اتارو ملک سنوارو“اسکیم پر سوال صحافی کو مہنگا پڑ گیا

این اے 122 ، تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

این اے 122 ، تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 122 کا توقع کے خلاف فیصلہ، تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کردیا،عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ وہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، ٹریبونل الیکشن بے ضابطگی کو نہیں سنتا،کہاں جائیں۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں 30 ہزار ووٹوں… Continue 23reading این اے 122 ، تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کردیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،حکومت کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،حکومت کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ ا?صف نے کہا ہے کہ ا?رمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے وزارت دفاع سے کوئی فائل وزیراعظم ہاﺅس نہیں بھیجی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ حکومت… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،حکومت کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

سردی کے بارے میں تو بات سچ ثابت ہوئی، گرمی کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سردی کے بارے میں تو بات سچ ثابت ہوئی، گرمی کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین موسمیات کی دو پیش گوئیاں، سردی کے بارے میں تو بات سچ ثابت ہوئی،جانیئے گرمی کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ، سال 2016میں پاکستان میں گرمیوں کے ساتھ بارش سے سیلاب کی شدت میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہے، عالمی ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ سردیوں کی شدت کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading سردی کے بارے میں تو بات سچ ثابت ہوئی، گرمی کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ