راجن پور (نیوز ڈیسک ) پا کستان کے مشر قی صو بہ پنجا ب کے ضلع را جن پور میں آرمی نے چھو ٹو گینگ کےخلا ف ہیلی کا پٹر ز سے شیلنگ شر وع کر دی ہے مقا می میڈیا کے مطا بق آرمی نے چھو ٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کا آگا ز کر دیا ہے جس کے تحت شیلنگ اور فا ئر نگ کا تبا دلہ جا ری ہے ۔ آپریشن شروع کر نے سے قبل جا ن نقصان سے بچنے کیلئے نوا حی بستیو ں کو خا لی کر وایا گیا ۔ چھو ٹو گینگ کیخلاف آرمی کے 4 بم پر وف ٹینک بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں آرمی اور پو لیس کی فا ئر نگ سے چھو ٹو گینگ کے اہلکار اگلے مو رچو ں کو چھو ڑ کر پیچھے ہٹنے پر مجبو ر ہو گئے ہیں ۔یا ر رہے راجن پور میں 22 روز قبل چھو ٹو گینگ کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا تھا آپریشن کے دوران چھو ٹو گینگ نے 24 پو لیس اہلکا رو ں کو یر غما ل بنا لیا تھا جن کی با زیا بی کیلئے کا رروائیا ں جا ری ہیں ۔