رینجرز اختیارات میں مزیدتوسیع ،انسداد دہشت گردی کی 10 عدالتیں،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع
کراچی (نیوزڈیسک) وزارت داخلہ حکومت سندھ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کے لئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں رینجرز اختیارات میں مزید 60 دن کی توسیع کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن کیا جائے گا۔ وفاق… Continue 23reading رینجرز اختیارات میں مزیدتوسیع ،انسداد دہشت گردی کی 10 عدالتیں،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع