ممتا زقادری کی پھانسی، جلاد کون؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو پھانسی دینے کا معاملہ اتنا خفیہ رکھا گیا کہ جلاد کو بھی پتہ نہ چل سکا۔ پھانسی کے طریقہ کار کے مطابق جلاد کو دو دن قبل ہی آگاہ کر دیا جاتا ہے کہ اس نے کس جیل میں قیدی کو… Continue 23reading ممتا زقادری کی پھانسی، جلاد کون؟