تحفظ نسواں قانون کے خلاف عدالت جانے والے کی حمایت کریں گے: مولانا فضل الرحمان
کراچی(نیوز ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اسمبلی سے منظور کئے گئے تحفظ نسواں قانون کے خلاف عدالت جانے والے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔کراچی میں جے یو آئی (ف) کے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کے آئین کے مطابق… Continue 23reading تحفظ نسواں قانون کے خلاف عدالت جانے والے کی حمایت کریں گے: مولانا فضل الرحمان