سکول وین درخت سے ٹکراگئی، 4 خواتین اساتذہ جاں بحق،3 زخمی
ہری پور(نیوز ڈیسک)ایک نجی سکول کی وین درخت سے ٹکرانے سے 4 خواتین اساتذہ جاں بحق ہوگئی ہیں۔نجی سکول کی وین اساتذہ کو لے کر سکول جارہی تھی کہ اچانک درخت سے ٹکراگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔ ریسکیو… Continue 23reading سکول وین درخت سے ٹکراگئی، 4 خواتین اساتذہ جاں بحق،3 زخمی