منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

باچا خان یونیورسٹی حملہ،نادرا کے ریکارڈ سے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی حملہ،نادرا کے ریکارڈ سے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)نادرا نے چارسدہ کی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے2 دہشتگردوں کی شناخت کر دی،عباس افغانی اور علی رحمان ممکنہ طور پر مالاکنڈ کے رہائشی تھے،ایک حملہ آور18سال سے کم عمر تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارسدہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کی شناخت کے لئے تحقیقات ادارے کوشاں ہیں اور ان کے جسموں کے نمونے ڈی… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی حملہ،نادرا کے ریکارڈ سے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

datetime 22  جنوری‬‮  2016

لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

لاہور (نیوز ڈیسک) نجی ایئرلائن کی مدینہ جانے والی پرواز منسوخ ۔ جس پر مسافروں نے واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے ایئرپورٹ میں دھرنا دے دیا۔ نجی ائیرلائن کی پرواز3 بجے تکنیکی وجہ کی بنیاد پر پرواز منسوخی کا اعلان کر دیا گیا جس پر مسافروں کی ایئرلائن انتظامیہ سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔… Continue 23reading لاہور، نجی ایئرلائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز منسوخ، مسافروں کا احتجاج

دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا

اٹک(نیوز ڈیسک )دانش سکول کو دھمکی آمیز خط والدین میں خوف و حراس پھیل گیا۔ ہیڈ ماسٹر ذوالفقار حسین شاہ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ چھجی نے تھانہ جنڈ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ مجھے ایک لیٹر ملا جس میں لکھا تھا کہ ہم دانش سکول کو الٹی میٹم دے رہے ہیں کہ… Continue 23reading دانش سکول کو دھمکی آمیز خط ،والدین میں خوف و حراس پھیل گیا

اہم سرکاری یونیورسٹی کے اساتذہ کواسحلہ فراہم کرنے کافیصلہ ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

اہم سرکاری یونیورسٹی کے اساتذہ کواسحلہ فراہم کرنے کافیصلہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کو اسلحہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق 15اساتذہ نے اسلحے کے حصول میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تربیت بھی دی جائے گی ۔

پشاور ‘ یکہ توت میں فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 اہلکار جاں بحق

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پشاور ‘ یکہ توت میں فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 اہلکار جاں بحق

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے یکہ توت میں فائرنگ سے ایلیٹ فورس کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق اہلکاروں کی شناخت فرحان اورشاہ زیب کے ناموں سے ہوئی ، پولیس کے مطابق اہلکاروں کا تعلق مردان سے ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ چوک گڑھی کے قریب پیش آیا۔پولیس اہلکار گھر سے نکلے ہی… Continue 23reading پشاور ‘ یکہ توت میں فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 اہلکار جاں بحق

سانحہ چارسدہ میں کس ملک کی سمیں استعمال ہوئیں ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ میں کس ملک کی سمیں استعمال ہوئیں ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سانحہ چارسدہ میں کون سی سمزاستعمال ہوئیں ؟پی ٹی اے حکام کے انکشاف پرہلچل مچ گئی ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام نے کہاہے کہ افغان سمیں پورے ملک میں کہیں بھی استعمال ہوسکتی ہے جس کی وجہ افغان حکام کا تعاون نہ ہونا ہے۔جمعہ کو اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا… Continue 23reading سانحہ چارسدہ میں کس ملک کی سمیں استعمال ہوئیں ؟

نوازشریف کوانگریزی میں تقریرمہنگی پڑ گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

نوازشریف کوانگریزی میں تقریرمہنگی پڑ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں اردو کے نفاذ کے عدالتی فیصلے کے باوجود وزیراعظم کی بیرون ملک انگریزی میں تقاریر پر ان کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواستوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں اردو کے نفاذ کے لیے عدالتی فیصلے کے باوجود وزیراعظم کی… Continue 23reading نوازشریف کوانگریزی میں تقریرمہنگی پڑ گئی

باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنیوالے دہشت گردکون تھے؟ اہم انکشافات

datetime 22  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنیوالے دہشت گردکون تھے؟ اہم انکشافات

چارسدہ(این این آئی )چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 20جنوری کو صبح 9بجے کے قریب چار مسلح دہشت گردوں نے یونیورسٹی کے عقبی دیوار پر لگی خاردار تاریں کاٹ کر گھس آئے… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنیوالے دہشت گردکون تھے؟ اہم انکشافات

مسئلے کا اب ایک ہی حل ہے!چارسدہ دہشت گردی،خیبرپختونخوانے وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

مسئلے کا اب ایک ہی حل ہے!چارسدہ دہشت گردی،خیبرپختونخوانے وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اپرویز خٹک نے کہا ہے کہ اب و قت آگیا ہے کہ وفاقی حکومت دہشت گردی کے مسئلے کو عالمی سطح پر اُٹھاکربھارت اور افغانستان کےساتھ کھل کر بات کر ے کہ وہ اپنے سرحدات سے دہشت گردوں کی آمد بند کرکے دہشت گردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرےں۔ان خیالات کا… Continue 23reading مسئلے کا اب ایک ہی حل ہے!چارسدہ دہشت گردی،خیبرپختونخوانے وفاق سے اہم مطالبہ کردیا