اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں توڑ پھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅمیں ملوث افراد کے کوائف مکمل کر لیے ہیں اور گرفتار مظاہرین کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے ممتازقادری کے چہلم میں شریک افراد کو ریڈ زون خالی کرنے کیلئے بارہ سے چوبیس گھنٹے کی مہلت دیدی توڑ پھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅمیں ملوث افراد کے کوائف بھی مکمل کر لئے گئے ہیں۔
وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں توڑ پھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅمیں ملوث افراد کے کوائف مکمل کر لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
بارش کا الرٹ جاری
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع



















































