منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ

datetime 24  جنوری‬‮  2016

ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے جس میں انہوں نے استدعا کر رکھی ہے کہ وہ گھر کے واحد کفیل ہیں اس لئے انہیں معاف کیا جائے۔ سپریم کورٹ سمیت عدلیہ… Continue 23reading ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ

اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں

datetime 24  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی۔ موٹر وے اور چارسدہ جمرود اور جی ٹی روڈ سمیت دوسرے شہروں کو جانے والی شاہراہوں پر دھند کی وجہ سے ٹریفک نظام میں خلل پڑا۔ ملک… Continue 23reading اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں

ایم کیو ایم الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف آج دھرنا دے گی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

ایم کیو ایم الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف آج دھرنا دے گی

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی تقاریر کی میڈیا کوریج دینے سے پابندی کو مسترد کرتے ہوئے پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا آغاز کیا جائے گا۔اس حوالے سے پہلا دھرنا آج کراچی میں دینے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading ایم کیو ایم الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف آج دھرنا دے گی

کراچی ‘ نیوسبزی منڈی لکڑی کے گوادم میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘ نیوسبزی منڈی لکڑی کے گوادم میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 واٹر باوزر آگ بھجانے میں مصروف رہیں۔فائر بر یگیڈ حکام کے مطابق سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ… Continue 23reading کراچی ‘ نیوسبزی منڈی لکڑی کے گوادم میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں

پشاور(نیوزڈیسک) باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں .پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے جب کہ ان کے 5 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں

اورنج لائن میٹرو ٹرین،پنجاب حکومت نے متاثرین کی چاندی کرادی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

اورنج لائن میٹرو ٹرین،پنجاب حکومت نے متاثرین کی چاندی کرادی

لاہور( نیوزڈیسک )حکومت پنجاب کے ترجمان نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے بارے اقوام متحدہ کے دو (غیر معروف )ذیلی اداروں کے نمائندوں کی طرف ظاہر کردہ خدشات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کے اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے۔ترجمان نے واضح کیا کہ اورنج لائن ٹرین کے لئے حاصل… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین،پنجاب حکومت نے متاثرین کی چاندی کرادی

محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے کہ شدیدسرد موسم کے بعد آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کاامکان ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک بھر میں سرماپورے زوروں پر ہے، ہفتے کے روز سب سے زیادہ ٹھنڈا علاقہ سکردو رہا، جہاں پر پارہ منفی 12 رہا۔ استور میں درجہ حرارت… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

فضائی سفرکرنے والوں کےلئے پریشانی کی خبر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

فضائی سفرکرنے والوں کےلئے پریشانی کی خبر

کراچی،لاہور،پشاور،راولپنڈی(نیوزڈیسک)شدید دھند کے باعث بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جس کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک سے آنے والی درجنوں پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔میڈیا کے مطابق شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے کے بعد بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر… Continue 23reading فضائی سفرکرنے والوں کےلئے پریشانی کی خبر

مولاناعبدالعزیزبڑی مشکل میں پھنس گئے ،ثبوت پیش کردیئے گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

مولاناعبدالعزیزبڑی مشکل میں پھنس گئے ،ثبوت پیش کردیئے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے حوالے سے ایوان میں ”غلط بیانی ”پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق پیش کرنے کی کوشش کی۔یاد رہے کہ گذشتہ برس 30 دسمبر کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد… Continue 23reading مولاناعبدالعزیزبڑی مشکل میں پھنس گئے ،ثبوت پیش کردیئے گئے