منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ،سابق ناظم میاں عامر محمود کے والد انتقال کر گئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

لاہور ،سابق ناظم میاں عامر محمود کے والد انتقال کر گئے

لاہور(نیو زڈیسک ) سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 برس تھی ، مرحوم کے انتقال پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، جماعت اسلامی… Continue 23reading لاہور ،سابق ناظم میاں عامر محمود کے والد انتقال کر گئے

پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف کون ہوگا ؟

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف کون ہوگا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف کی جانب سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے بیان کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف آف آرمی سٹاف کون ہوگا عسکری تجزیہ نگاروں کے مطابق 8سنیئرجرنیل موجود ہیں جن میں سے کوئی ایک دنیا کی 11ویں طاقتورترین فوج… Continue 23reading پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف کون ہوگا ؟

اورنج ٹرین پرکتنی لاگت آئے گی ،کتنی لمبائی ہوگی ،کتنے سٹیشن ہونگے ،اہم حقائق سامنے آگئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

اورنج ٹرین پرکتنی لاگت آئے گی ،کتنی لمبائی ہوگی ،کتنے سٹیشن ہونگے ،اہم حقائق سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)اورنج ٹرین پرکتنی لاگت آئے گی ،کتنی لمبائی ہوگی ،کتنے سٹیشن ہونگے ،اہم حقائق سامنے آگئے. رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کا روٹ ٹریفک کاؤنٹ سروے کروانے کے بعد باقاعدہ تحقیق کر کے اختیار کیا گیا ،علی ٹاؤن رائے ونڈ روڈ سے ڈیرہ گجراں جی ٹی… Continue 23reading اورنج ٹرین پرکتنی لاگت آئے گی ،کتنی لمبائی ہوگی ،کتنے سٹیشن ہونگے ،اہم حقائق سامنے آگئے

پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کس آرمی چیف کوکس وزیراعظم نے مدت ملازمت میں توسیع دی ؟

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کس آرمی چیف کوکس وزیراعظم نے مدت ملازمت میں توسیع دی ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں سول وملٹری تعلقات میں ہمیشہ اتارچڑھاﺅآتے رہے ہیں ۔موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کووزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف کے عہدے پرفائزکیاتھاجب کہ ان کی مدت ملازمت میں ابھی 10ماہ باقی ہیں توانہوں نے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان کردیاجبکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیلڈمارشل جنرل… Continue 23reading پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کس آرمی چیف کوکس وزیراعظم نے مدت ملازمت میں توسیع دی ؟

چوہدری نثار کی بیماری ،پیپلزپارٹی نے بڑامطالبہ کردیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثار کی بیماری ،پیپلزپارٹی نے بڑامطالبہ کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ چودھری نثار علی خان اسلام آباد میں بیمار ہوئے .ایوان کو چاہیے کہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کرائے ۔ میڈیا ے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنا ہے چودھری نثار علی بیمار ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading چوہدری نثار کی بیماری ،پیپلزپارٹی نے بڑامطالبہ کردیا

جنرل راحیل شریف نے درست فیصلہ کیا ، قمر زمان کائرہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف نے درست فیصلہ کیا ، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے عوام کی توقعات کے مطابق درست فیصلہ کیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے ،کمانڈو کا… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے درست فیصلہ کیا ، قمر زمان کائرہ

چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

چارسدہ(نیوز ڈیسک)چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی آج دوبارہ کھلے گی، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بدھ کو دہشت گردوں کے حملے کے حملے کے بعد باچا خان یونیورسٹی بند کردی گئی تھی، 4 دن کی بندش کے بعد یونیورسٹی آج دوبارہ کھل رہی ہے ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت… Continue 23reading چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

تحریک انصاف کا آرمی چیف کے اعلان کا خیر مقدم

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کا آرمی چیف کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا خیر مقدم کیا ہے،ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کے مطابق جنرل راحیل شریف ایک عظیم سپہ سالار ہیں ان کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

ایران سعودیہ کشیدگی ،سعودی عرب کی ایک اوراہم شخصیت پاکستان کادورہ کریگی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایران سعودیہ کشیدگی ،سعودی عرب کی ایک اوراہم شخصیت پاکستان کادورہ کریگی

لاہور(نیوزڈیسک) مسجد نبویﷺ کے خطیب اور امام الشیخ محمد صالح ابوالبدیر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ دعوت جمعیت علمائے اسلام کے رہنماﺅں سے ملاقات کے دوران قبول کی ۔جے یوآئی (ف) کے رہنماﺅں مولانا محمد امجد خان، مولانا راشد محمود سومرو، مولانا… Continue 23reading ایران سعودیہ کشیدگی ،سعودی عرب کی ایک اوراہم شخصیت پاکستان کادورہ کریگی