حکومت گرانے کی دھمکی،بات بڑھ گئی
ملتان(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اگرہم کسی حکومت کو گرانے پر آجائیں تو پھر کوئی اسے بچا بھی نہیں سکتا ۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمن نے کہاکہ عورت کے تحفظ پر بنایا گیا قانون مردوں کے ساتھ… Continue 23reading حکومت گرانے کی دھمکی،بات بڑھ گئی