منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)اراکین اسمبلی کے ہاسٹل اور اسمبلی سیکرٹریٹ میں44لاکھ سے زائد مالیت سے نئی ایل ای ڈیز لگا دی گئیں۔بتایا گیاہے کہ اراکین اسمبلی نے ہاسٹل اور سیکرٹریٹ میں نئی ایل ای ڈیز لگانے کی خواہش ظاہر کی تھی جس کے بعد ایم پی اے ہاسٹل پیپلز ہاﺅس،قائد حزب اختلاف اور وزراءکے دفاتر کےلئے 106ایل ای… Continue 23reading پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

datetime 26  جنوری‬‮  2016

این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے این اے 122میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرا ر دے کر خارج کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 122سے کامیاب مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق کیخلاف تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے درخواست دائر کی تھی… Continue 23reading این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

راولپنڈی(نیو زڈیسک)معروف ماڈل ایان علی ایک بار پھر مایوس ہو کر لوٹ گئیں،کرنسی سمگلنگ کیس کی مزید سماعت18 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ،کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کی ،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ منی لانڈرنگ… Continue 23reading کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سی ڈی اے نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا ہے۔ ملازمین کو طویل عرصہ کیلئے گھر بھیج دیا گیا۔ مسلم لیگ سیکرٹریٹ سے ملنے والی معلومات کے مطابق سی ڈی اے نے چند روز قبل ایک نوٹس دیا تھا کہ رہائشی علاقوں میں سیاسی جماعت کا… Continue 23reading سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا

سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین منتخب

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے انتخابات میں وائس چیئرمین منتخب ہوکر بڑا اپ سیٹ کردیا۔بیرسٹر فروغ نسیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان گروپ سے حصہ لے رہے تھے، اور… Continue 23reading سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین منتخب

محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،حکومت کا انتہائی اقدام

datetime 26  جنوری‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،حکومت کا انتہائی اقدام

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش اور شدید برف باری کی پیش گوئی کی ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کے بعد سردی مزید بڑھ جائے گی،مری میں جمعہ اور جمعرات کے روز شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ گلیات اور وادی نیلم میں بھی جمعرات کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،حکومت کا انتہائی اقدام

ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کے وائس چیئر مین منتخب

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کے وائس چیئر مین منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سر دارایاز صادق کو متفقہ طور پر اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی 11ویں جنرل اسمبلی کا وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایاز صادق کا انتخاب عراق کے دارالحکومت بغدادمیں ہونے والی اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی 11… Continue 23reading ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کے وائس چیئر مین منتخب

حکومت نے توسیع دینی چاہی تو جنرل راحیل شریف کاردعمل کیا ہوگا؟سابق فوجی افسران نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

حکومت نے توسیع دینی چاہی تو جنرل راحیل شریف کاردعمل کیا ہوگا؟سابق فوجی افسران نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفاعی تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک انتہائی با اصول شخص ہیں ¾۔ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم نے کہا کہ جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق فیصلہ حکومت… Continue 23reading حکومت نے توسیع دینی چاہی تو جنرل راحیل شریف کاردعمل کیا ہوگا؟سابق فوجی افسران نے بڑا دعویٰ کردیا

نواز شریف کا بطور وزیراعظم 7 فوجی سربراہوں کیساتھ کام کرنے کا اعزاز

datetime 26  جنوری‬‮  2016

نواز شریف کا بطور وزیراعظم 7 فوجی سربراہوں کیساتھ کام کرنے کا اعزاز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف وہ واحد شخصیت ہیں جو مختلف ادوار میں پاکستان کے تین بار وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں اور انہوں نے اپنے دور حکومت میں سات چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ بطور وزیراعظم کام کیا۔ نواز شریف نے نومبر 1990 میں حکومت سنبھالی تو اس وقت جنرل اسلم بیگ چیف… Continue 23reading نواز شریف کا بطور وزیراعظم 7 فوجی سربراہوں کیساتھ کام کرنے کا اعزاز