جمشیددستی کے لئے بڑی مشکل سامنے آگئی
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے بارے آج ( منگل ) مزید دلائل طلب کر لئے۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے جمشید دستی کے حلقہ این اے 178کے ووٹر فاروق خان کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading جمشیددستی کے لئے بڑی مشکل سامنے آگئی