خیبرپختونخواحکومت نے ایک اورنیاکام کرنے کافیصلہ کرلیا
پشاور(نیوزڈیسک)حکومت خیبر پختونخوا نے مالی سال 2015-16کے دوران اخراجات جاریہ میں کمی لانے کی غرض سے سرکاری دفاتر میں کفایت شعاری کے لئے مزید اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کفایت شعاری کے سلسلے میں صوبائی فنڈز سے فائیو سٹار ہوٹلوں میں سیمینار اور ورکشاپس کے انعقاد پر مکمل پابندی ہو… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے ایک اورنیاکام کرنے کافیصلہ کرلیا