اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے بد ھ تک مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کے خدشہ کااظہار کیا ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان (کوئٹہ ، ژوب، سبی ، نصیرآباد ڈویژن)، مالاکنڈ، بنوں ، ڈی آئی خان، کوہاٹ، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، بالائی فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، ڈی جی خان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش ہوئی۔جبکہ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔سب سے زیادہ بارش کالام 29، چترال20، پاراچنار 15، دیر14، دروش، میرکھانی12، چراٹ09، مالم جبہ09، پٹن06، سیدوشریف، کوہاٹ04، بالاکوٹ، کاکول، لوہردیر، پشاور01 استور 17، گوپس03، بگروٹ03، سرگودھا09، مری05، جہلم، لیہ03، اسلام آباد، بھکر، بہاولنگر02، راولاکوٹ08، گڑھی دوپٹہ 07، کوٹلی 04، منگلہ03، مظفرآباد 02، بلوچستان : ڑوب 03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو 45 ، شہید بینظیر آباد 42، پڈعیدن ، موہنجودڑو میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کامالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































