منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

اشتعال انگیز تقاریر‘متحدہ رہنماوں کے پھروارنٹ گرفتاری جاری

datetime 25  جنوری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر‘متحدہ رہنماوں کے پھروارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم رہنماوں کے ایک مرتبہ پھروارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کو پیش نہ… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر‘متحدہ رہنماوں کے پھروارنٹ گرفتاری جاری

سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کیے گئے کوارٹرز کے متاثرین نے دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے گزاری۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں متبادل رہائش فراہم کی جائے۔اسپیکر سندھ اسمبلی کہتے ہیں متبادل رہائش کے لیے جلد وزیر اعلیٰ سے بات کرینگے۔سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کیے جانے والے کوارٹرز کے… Continue 23reading سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،حکام ہیک ہونے پرنہیں ،ہیکرز کی خراب انگریزی پر پریشان

datetime 25  جنوری‬‮  2016

وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،حکام ہیک ہونے پرنہیں ،ہیکرز کی خراب انگریزی پر پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت صحت کے حکام کو اْس وقت حیرت کا جھٹکا لگا، جب اْن کے علم میں آیا کہ وزارت کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے، لیکن ہیکرز کی جانب سے چھوڑے گئے پیغام نے انھیں اِس سے بھی زیادہ پریشان کردیا.ہیکرز کا پیغام ملک کے خلاف نہیں تھا اور نہ ہی اس… Continue 23reading وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،حکام ہیک ہونے پرنہیں ،ہیکرز کی خراب انگریزی پر پریشان

قیدیوں کا تبادلہ‘ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

قیدیوں کا تبادلہ‘ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کی مختلف جیلوں میں200 کے قریب پاکستانی سویلین قیدیوں کا انکشاف ہواہے، حکومت نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے افغانستان سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی تجویزپرافغانستان نے بھی گرین سگنل دے دیا ہے، اس سلسلے میں ڈرافٹ کی تیاری شروع کردی گئی ہے جلد… Continue 23reading قیدیوں کا تبادلہ‘ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پرمفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج

datetime 25  جنوری‬‮  2016

نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پرمفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج

فتح جنگ (نیو زڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پررہنماجے یو آئی مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق تھانہ حسن ابدال پولیس نے سیکیورٹی کانسٹیبل کی رپورٹ پر حکومت کے خلاف تقریر کرنے وزیر اعظم نواز شریف اوربھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات امریکی ایجنڈا… Continue 23reading نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پرمفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات،جمعہ کو پنجاب،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان

datetime 25  جنوری‬‮  2016

جمعرات،جمعہ کو پنجاب،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 2روزتک اسلام آباد،پوٹھوہار،سندھ ،کے پی کے اورپنجاب کے بالائی علاقوں میں شدیددھندبرقراررہے گی ،جمعرات اورجمعہ کے روزپنجاب کے بالائی علاقوں ،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ پوٹھوہار،جنوبی پنجاب اورسندھ کے بالائی علاقوں میں شدیددھندجاری رہے گی ۔منگل اوربدھ… Continue 23reading جمعرات،جمعہ کو پنجاب،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان

راحیل توسیع لیںگے؟ مشرف کو سزاہوگی یا نہیں؟شیخ رشید کی پیش گوئیاں

datetime 25  جنوری‬‮  2016

راحیل توسیع لیںگے؟ مشرف کو سزاہوگی یا نہیں؟شیخ رشید کی پیش گوئیاں

لاہور( نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی معاہدے پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غلط ثابت نہ کر سکا تو اسمبلی رکنیت اور سیاست چھوڑ دوں گا۔ شیخ رشید احمد نے یہ چیلنج نجی… Continue 23reading راحیل توسیع لیںگے؟ مشرف کو سزاہوگی یا نہیں؟شیخ رشید کی پیش گوئیاں

فیصلے سے جنرل راحیل کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا،شیخ رشید

datetime 25  جنوری‬‮  2016

فیصلے سے جنرل راحیل کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملازمت میں توسیع نہ لینے کا عظیم فیصلہ کیا ہے،فوج کی عزت بڑھے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز آئی ایس پی آر کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع نہ… Continue 23reading فیصلے سے جنرل راحیل کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا،شیخ رشید

ایف بی آر نے ایان علی کےخلاف ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کرلیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایف بی آر نے ایان علی کےخلاف ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ایان علی کے خلاف کراچی میں قیمتی لگثرری فلیٹ کا ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کر لیا ہے۔ 5 کروڑ روپے زائد مالیت کا یہ لگثرری فلیٹ کراچی کے ایک تاجر مصطفےٰ میمن نے ایان علی کے نام کیا ہے لیکن اس فلیٹ کی قیمت کی… Continue 23reading ایف بی آر نے ایان علی کےخلاف ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کرلیا