دوستی بس کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا سکھ پکڑا گیا
لاہور(نیو زڈیسک) دوستی بس کے ذریعے بھارت جانیوالا پاکستانی سکھ چرس سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ کا رہائشی گربچن سنگھ ولد اجیت سنگھ 500گرام چرس لیکر دوستی بس کے ذریعے بھارت جارہا تھا کہ واہگہ بارڈر پر اینٹی نار کوٹکس فورس کے دوران تلاشی پر چرس برآمد کرکے گربچن… Continue 23reading دوستی بس کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا سکھ پکڑا گیا