منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

چھوٹو گینگ کیلئے آنیوالااسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا ، جا نئے اسلحہ کہا سے آرہا تھا

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

راجن پور(نیوز ڈیسک )حساس اداروں نے بلوچستان اور پنجاب کے بارڈر پر ایک کارروائی کے دوران چھوٹو گینگ کیلئے اسلحہ کا ٹرک لیکر آنیوالے 2افراد کو گرفتار کرکے ٹرک قبضہ میں لے لیا ملزمان کی نشاندہی پر چھوٹو کے سہولت کار احمد نواز کا رد اور کالو خان کو گرفتار کرلیا گیا آصف چھوٹو کے سہولت کار احمد نواز خارد ارو کالو خان نے چھوٹو گینگ کی جانب سے اسلحہ کی ڈیمانڈ آنے پر بلوچستان سے اسلحہ کا ٹرک منگوایا ٹرک بلوچستان سے پنجاب میں داخل ہونے ہی والا تھا کہ حساس ادارے نے آپریشن کرکے ٹرک پر سوار افراد کو گرفتار کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…