اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی،اہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا،بڑی کارروائی کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی،اہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا،بڑی کارروائی کا امکان،پنجاب کے وزیرتعلیم رانا مشہود نے استعفیٰ دے دیا، تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرتعلیم رانا مشہود نے استعفیٰ دیدیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود پر کرپشن کے سنگین الزامات تھے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا مشہود کے خلاف حساس اداروں نے سخت کارروائی کافیصلہ کرلیا ہے اور اس سے قبل کہ کوئی بڑا اقدام ہو رانا مشہود نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…