ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کل بھوشن یادیو دراصل ہے کون؟ بھارتی حکام سے رابطے کا کوڈ ورڈ کیا تھا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل عاصم نے بتایا کہ کل بھوشن یادیو انڈین نیوی میں حاضر سروس افسر ہیں جس نے بعد ازاں بھارتی خفیہ ایجنسی میں شمولیت حاصل کی۔ را میں شمولیت کے بعد کل بھوشن یادیو سکریپ کے ڈیلر بھی بنے اور ایران کے علاقے چاہ بہار میں جیولری کا کاروبار بھی کیا۔ جنرل عاصم نے تسلیم کیا کہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک متحرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل بھوشن یادیو کے مشن میں کراچی اور بلوچستان میں کارروائیاں کرنا تھا۔ اس جاسوس کا ڈائریکٹ را اور بھارتی حکام کے ساتھ رابطہ تھا۔ your Monkey with us)) کل بھوشن یادیو کا کوڈ ورڈ تھا۔ گرفتاری کے وقت کل بھوشن یادیو سے غیر ملکی کرنسی اور نقشے بھی برآمد ہوئے۔ جنرل عاصم نے کہا کہ بھارت اگر انکار کر رہا ہے تو آنے والے دنوں میں پتا چل جائے گا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…