کراچی،پولیس کی کارروائیوں میں 7ملزمان گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران پولیس نے 7ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 2افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاﺅن کے علاقے پاکستان بازار میں سرچ آپریشن کے دوران 4افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ منشیات اور کچی شراب برآمد… Continue 23reading کراچی،پولیس کی کارروائیوں میں 7ملزمان گرفتار