اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خاندان کی ملکیت ’’ رمضان شوگرمل‘‘ میں کام کرنے والے چالیس بھارت شہریوں کو ویزے جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پروٹوکول دینے کا بھی انکشاف ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رمضان شوگرمل میں کام کرنے والے بھارت سے آئے افرادکوویزے جاری کرنے کے بعدسرکاری گاڑیوں میں سیر سپاٹے بھی کرائے جاتے ہیں ،ان افرادکوویزے جاری کرنے سے پہلے سکیورٹی کلیئرن بھی نہیں لی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پروٹوکول پرمامور پولیس اہلکار بھی ان افرادکوگاڑیوں کے ذریعے لانے لے جانے کا بھی انکشاف ہواہے۔
رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالے 40بھارتیو ں کوویزے جاری کرنے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































