ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کا لعد م تنظیم نے حملہ آور کی تصو یر اور نا م جا ری کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

لا ہور (ویب ڈیسک) پا کستان جنگجو تنظیم جما عت الا حرار نے لا ہور حملہ آور کی تصویر اور نا م جا ن کر دیا ہے جنگجو تنظیم نے دعو یٰ کیا ہے کہ گلشن اقبال پا رک میں خود کش حملہ آور اکیلا نہیں تھا اور بم دھماکے کے دوران بنا ئی گئی ویڈیوبعد میں جا ری کی جا ئے گی ۔جما عت الا حرار کی جا نب سے خود کش حملہ آور کا نا م صلا ح الدین خراسانی بتا یا گیا ہے جبکہ تصو یر بھی نشر کی گئی ہے جو کہ تفتیشی اہلکا رو ں کے تیا ر کر دہ خا کے سے کافی حد تک میل کھا تی ہے کا لعد م تنظیم کے مطا بق صلا ح الدین خراسانی کے علا وہ مزید دو افراد بھی پا رک میں مو جود تھے جنہو ں نے ویڈیو بنا ئی یا د رہے کہ ابتدا ئی تفتیش میں جلے ہو ئے شنا ختی کا رڈ کی بنیا د پر محمد یو سف نا مہ شخص کہ حملہ آور قرار دے کر اس کے اہل خا نہ کو حراست میں لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…