جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ڈی چوک دھرنا آرمی کے ہیلی کاپٹر پر جوتوں کی بارش کر دی گئی شرکا کیا کہتے رہے ؟افسوسناک مناظر‎‎

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ممتاز قادری کے چہلم کے موقع پر اتوار کو لیاقت باغ راولپنڈی سے نکلنے والے جلوس کے شرکاءاس وقت ڈی چوک پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں جنہیں آج 3روز گزر چکے ہیں۔ان کی وجہ سے جڑواں شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے ۔گزشتہ روز اس وقت ایک افسوسناک منظر سب نے دیکھا جب آرمی کے دو ہیلی کاپٹرز نے ڈی چوک کا فضائی جائزہ لیا ۔اس موقع پر شرکا ءنے شدید نعرے بازی کی اور ہیلی کاپٹر کی طرف جوتے اور ڈنڈے برسائے ۔پاکستانی آرمی کے ہیلی کاپٹر پر جوتے اور ڈنڈے پھینکنا اور واپس جاتے ہیلی کاپٹرز کے بارے میں عجیب و غریب باتیں کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے ۔احتجاج کرنا سب کا حق ہے لیکن یہ طرز عمل درست نہیں کسی بھی شخص کو پاکستانی افواج یا قومی اداروں سے متعلق غلط باتیں کرنا زیب نہیں دیتا اور نہ ہی کسی شخص کو اس بات کی اجازت دی جانی چاہئے۔ موقع پرمزید کیا مناظر دیکھنے میں آئے آپ خود دیکھ لیں۔‎



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…