سیکورٹی خدشات، کراچی کاسفاری پارک عوام کیلئے بندکردیاگیا
کراچی (نیوز ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باعث کراچی کاسفاری پارک عوام کیلئے بندکردیاگیا ہے، کے ایم سی کے ڈائریکٹر پارکس کے مطابق لاہور میں گلشن اقبال پارک میں ہونے ولے خود کش دھماکے کے بعد ملک بھرمیں پارک بند کردئے گئے ہیں،کراچی کاسفاری پارک بھی عوام کیلئے بند کردیا گیا ہے،سفاری پارک کی انتظامیہ کاکہنا… Continue 23reading سیکورٹی خدشات، کراچی کاسفاری پارک عوام کیلئے بندکردیاگیا







































