ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

مزید بارشیں،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے میں کل ہفتہ کے روز سے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ہفتے کی شام سے خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے اور بارشوں کا سلسلہ ہفتے سے شروع ہوگا جو کہ پیر تک جاری رہے گاجس سے ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویثرن میں مزید لینڈ سلائنڈنگ کا خطرہ ہے پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام اضلاع کو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کےلئے تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…