ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

محکمہ تعلیم نے موسم گرما میں سکولز کیلئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

datetime 15  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صفدر آباد (نیوزڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کے لئے صوبہ بھر کے سکولز کے لئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے۔آج سولہ اپریل سے بوائز سکول صبح 7.45 پر جبکہ گرلز سکولز صبح 7.30 بجے کھلا کریں گے اور باالترتیب بوائز سکولز1.15 پر جبکہ گرلز سکولز1.00 بجے بند ہوا کریں گے۔جمعہ کے روز بوائز سکول1.45 1 پر اورگرلز سکول 11.30 بجے بند ہوا کریں گے۔ یہ اوقات کار پندرہ اکتوبر تک نافذ العمل رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…