منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ناکوں پر موٹرسائیکل تھانوں میں بند نہیں کی جائے گی ، ڈی آئی جی آپریشنز

datetime 4  فروری‬‮  2016

ناکوں پر موٹرسائیکل تھانوں میں بند نہیں کی جائے گی ، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ آئندہ پولیس ناکوں پر موٹر سائیکل تھانوں میں بند نہیں کی جائے گی ،پولیس کے دوہسپتال بنار ہے ہیں ،ایک پولیس لائن اور دوسرے کے لئے موزوں جگہ کی تلاش جاری ہے ، پولیس اورعوام کے درمیان دوریاں ختم کرنے کیلئے… Continue 23reading ناکوں پر موٹرسائیکل تھانوں میں بند نہیں کی جائے گی ، ڈی آئی جی آپریشنز

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجرباتی استعمال کی منظوری

datetime 4  فروری‬‮  2016

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجرباتی استعمال کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) زاہد حامد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تجرباتی طور پر الیکٹرانگ ووٹنگ مشین کے استعمال کی منظوری دیدی ، ووٹنگ مشین کی خریداری کیلئے جلد ٹینڈر جاری کئے جائیں گے ، وفاقی وزیرزاہد حامد نے یہ بات انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کو بتائی، کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجرباتی استعمال کی منظوری

رانا ثنااللہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر برس پڑے

datetime 4  فروری‬‮  2016

رانا ثنااللہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر برس پڑے

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کا گزشتہ روز کا لب و لہجہ انتہائی شرم ناک ، سازش اور شرارت پر مبنی تھا ، عمران خان کا چھ فروری کو احتجاج ترقی کے خلاف ہے، وہ صرف کنٹینر پرچڑھ سکتے ہیں انہیں دما دم… Continue 23reading رانا ثنااللہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر برس پڑے

امن کی بحالی میں رینجرز کا مرکزی کردار

datetime 4  فروری‬‮  2016

امن کی بحالی میں رینجرز کا مرکزی کردار

کراچی (نیوز ڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ شہر کے امن کی بحالی میں رینجرز کا مرکزی کردار ہے اور اسے یاد رکھاجائیگا۔کور کمانڈر کراچی میں پاکستان رینجرز کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول میں پاسنگ آﺅٹ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا… Continue 23reading امن کی بحالی میں رینجرز کا مرکزی کردار

پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ،شہریارخا ن نے نجم سیٹھی سے اپنارشتہ بتادیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ،شہریارخا ن نے نجم سیٹھی سے اپنارشتہ بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخا ن نے کہاہے کہ نجم سیٹھی ان کے بہترین دوست ہیںاوران دونوں کے درمیان ایک اچھے دوست کارشتہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ نجم سیٹھی کی بدولت ہی پی ایل ایس کاانعقادممکن ہوا۔

لاہور میں آئندہ چار روز تک بارش کا امکان نہیں

datetime 4  فروری‬‮  2016

لاہور میں آئندہ چار روز تک بارش کا امکان نہیں

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور کا موسم بدستور خشک اور سرد ہے۔ یہ سلسلہ ا?ئندہ 4 سے 5 روز بھی جاری رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح کا آغاز ہلکی ہوا اور سورج کے دیدار سے ہوا تاہم سویرے سویرے سردی کا احساس بھی برقرار رہا۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading لاہور میں آئندہ چار روز تک بارش کا امکان نہیں

پرویز خٹک کے اقدام نے باقی وزیراعلیٰ کو نئی مشکل میں ڈال دیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پرویز خٹک کے اقدام نے باقی وزیراعلیٰ کو نئی مشکل میں ڈال دیا

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکو مت نے کے پی کے میں طالب علموں ‘ بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے مسافر بسوں کے کرایوں میں ساٹھ فیصد رعایت دینے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کے پی کے حکومت نے بین الضلاع روٹس پر نیا کرایہ نامہ جاری کردیا۔ کرایہ نامہ فی بس… Continue 23reading پرویز خٹک کے اقدام نے باقی وزیراعلیٰ کو نئی مشکل میں ڈال دیا

وزیر اعلی نے استعفیٰ کااعلان کر دیا مگر ۔۔۔۔

datetime 4  فروری‬‮  2016

وزیر اعلی نے استعفیٰ کااعلان کر دیا مگر ۔۔۔۔

لاہور ( نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت میں اورنج ٹرین منصوبے پر قانونی طریقے سے جنگ لڑیں گے ‘ اورنج ٹرین پر 100 فیصد قرض چین نے 20 سال کی آسان اقساط پر دیا ہے ‘ یہ منصوبہ سی پیک میں شامل کرنا چاہتے ہیں، دھرنو ں نے… Continue 23reading وزیر اعلی نے استعفیٰ کااعلان کر دیا مگر ۔۔۔۔

پی آئی اے بحران ،مبشرلقمان کی پیش کش نے سب کوحیران کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پی آئی اے بحران ،مبشرلقمان کی پیش کش نے سب کوحیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف اینکر مبشر لقمان نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ہڑتال کے موقع پرمسافروں کی پریشانی دور کرنے کیلئے اپنا ذاتی طیارہ دینے کی پیش کش کر دی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن بند ہونے کے باعث بحران شدت اختیار… Continue 23reading پی آئی اے بحران ،مبشرلقمان کی پیش کش نے سب کوحیران کردیا