ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں، رانا ثناء اللہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کراچی جیسے آپریشن کی ضرورت نہیں،خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقاتی ادارے تفتیش کررہی ہے،پنجاب میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن ہو رہے ہیں،متعدد مشتبہ افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے حراست میں لیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے ہدایت پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا ہے،وزیراعظم نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مزید منظم اور تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے ہکا کہ سانحہ لاہور کے بعد رینجر نے کارروائی کرکے فیصل آباد،میانوالی،مظفرگڑھ اور لاہور سے درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر منظم طریقے سے آپریشن کیا جارہا ہے تاہم بڑا آپریشن بھی شروع ہوجائے گا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…