جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دھرنادینے والے ایک دودن میں نامرادلوٹیں گے ،لوگوں کوورغلاکراوراکساکراسلام آبادلایاگیا ، رانا ثناءاللہ

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ دھرنادینے والے ایک دودن میں نامرادلوٹیں گے ،لوگوں کوورغلاکراوراکساکراسلام آبادلایاگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثناءاللہ نے کہاکہ اسلام آبادمیں 1500سے2000کامجمع ہے ،ان لوگوں نے ہمیں تحریری یقین دہانی کرائی تھی کہ احتجاج کے بعدمنتشرہوجائیں گے تاہم وہاں جاکربیٹھ گئے ۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کوورغلاکراوراکساکراسلام آبادلایاگیا،وزیراعظم بے بس نہیں وزیراعظم نے 126دن یہاں بیٹھنے والوں کوبھی بے بس کردیاتھا،موجودہ دھرنادینے والے ایک یادودن میں نامرادہی واپس لوٹیں گے۔انہوں نے کہاکہ جمہوری حکومت میں احتجاج سب کاحق ہے ان لوگوں کولانے والوں کوقانون کے کٹہرے میں لایاجائیگا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…