جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے روز بھی معطل رہی

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے روز بھی معطل رہی ¾جس کے باعث شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا رہا ۔جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی کے درمیان میٹرو کایہ حسیں سفر شروع ہوئے ابھی ایک سال ہی گزراتھا کہ پرتشدد مظاہرین کے ایک وار نے رواں دواں زندگی کاپہیہ روک دیا ۔راولپنڈی سے اسلام آباد کے ریڈ زون کارخ کرنےوالے مظاہرین نے جناح ایونیو سے گزرتے ہوئے میٹرو کے اسٹیشن پردھاوا بول دیا ¾جنگلے کوتوڑتے ہوئے اسٹیشن کے اندرداخل ہوگئے اورتوڑ پھوڑ کی ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…