اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

’’را‘‘ کے ایجنٹ کی نشاندہی پر حکمران سیاسی گھرانے کی شوگر مل سے دو افراد گرفتار

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ’’را‘‘ کے خفیہ ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی نشاندہی پر حساس اداروں نے حکمران سیاسی گھرانے کی شوگر مل سے دو کنسلٹنٹ بھی حراست میں لے لئے ہیں ۔معروف خبر رساں ادارے آن لائن کے مطابق بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو نے اپنے خفیہ نیٹ ورک کے حوالے سے دوران تفتیش جو انکشافات کئے ہیں ان کی روشنی میں رینجرز اور حساس ادارے نے گزشتہ روز شیخوپورہ میں قائم حکمران سیاسی خاندان کی شوگر مل میں ایک بڑا آپریشن کیا اور شوگر مل کے دو کنسلٹنٹ حراست میں لے لئے ہیں دونوں کنسلٹنٹ کل بھوشن یادیو کے نیٹ ورک کا اہم ترین حصہ تھے اور پنجاب کے حوالے سے را کی سرگرمیوں کی نگرانی بھی کرتے تھے نجی ٹی وی کے دعوے کے مطابق حساس اداروں نے اہم ریکارڈ بھی موقع سے قبضے میں لے لیا ہے اور پکڑے گئے دونوں افراد سے تفتیش جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…